yogi
اترپردیش سرکارنے جمعہ کودیررات 16ضلعوں کے ڈی ایم سمیت 37آئی اے ایس افسروں کے تبادلے کردےئے ہیں۔ہٹائے گئے افسروں میں بلیا، گورکھپور، اعظم گڑھ’،، بریلی، مہاراج گنج، چندولی، بلرامپور، پیلی بھیت، علی گڑھ ، بھدوہی، امروہہ، سیتاپور، سون بھدر، ہاتھرس، ہاپوڑ ،کانپورشامل ہیں۔بتایاجارہا ہے کہ لوک سبھا ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران سوالوں کے گھیرے میں آئے گورکھپور کے ضلع مجسٹریٹ راجیو روتیلا سمیت انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس(آئی اے ایس) کیڈر کے 37 افسران کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here