کسانوں کی ریلی قیادت کررہے یشونت سنہاگرفتارورہا

Share Article
yashwant_sinha
مہاراشٹرکے اکولہ میں کسانوں کی ایک ریلی کی قیادت کررہے بی جے پی کے سینئرلیڈریشونت سنہا4دسمبرکوگرفتارکرلئے گئے اوربعدمیں انہیں رہابھی کردیاگیا۔دراصل وہ کسان ودربھ علاقے کے کسانوں کے تئیں سرکارکے رویے کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔اکولہ ضلع کے پولس افسرراکیش کالاساگرنے کہاکہ ہم نے ممبئی پولس قانون کی دفعہ 68کے تحت ضلع کلیکٹریٹ کے باہرقریب 250کسانوں کے ساتھ یشونت سنہاکوحراست میں لیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *