آج بھی خطرے کے نشان سے اوپربہہ رہی جمناندی

Share Article
yamuna-river
دہلی میں جمناندی کا پانی سطح بڑھتا جارہاہے۔آج (منگل)صبح جمناکا پانی سطح 206میٹرتک پہنچ گیا۔اس سے حالات خراب ہونے کا خطرہ بنا ہواہے۔ اس سے پہلے پیرکے روزجمناکاپانی سطح 205.76میٹرتک پہنچ گیاتھا۔اس وجہ سے جمنا برج(لوہے کا پل) سے گاڑیوں کی آمدورفت بھی بندہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *