کیا شادی کے بعد فلموں میں کیسینگ سین دیں گے دیپیکا اور رنویر؟

Share Article
ranveer and deepika

اداکارہ دیپیکا پادوکون اور فلم ادکار رنویر سنگھ کے ابھی حال میں اٹلی کے لیک کومو میں شادی کی ہے۔ دنوں ایکد سرے کے ہم سفر ہیں۔ لیکن فلموںمیںکیا دونوں اب شادی کے بعد کیشینگ سین دیںگے؟ اس سوال کے جواب میں دیپیکا نےکہا کہ اسے وہ بیتے زمانے کی بات مانتی ہیں۔

 

 

72ہزار کروڑ کا ہے پیرامل گروپ، تنخواہ بھی نہیں لیتے امبانی کے داماد

 

 

ایک انٹرویوں کے دوران جب دیپیکا پادوکون سے جب پوچھا گیا کہ کیا اب دیپیکا اور رنویر ایک دوسرے ساتھ شادی ہونے کے بعد فلموںمیں کیسینگ سین کو منع کر دیں گے۔ اس پر دیپیکا پادون نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اسے بیتے زمانےکی بات مانتی ہیں اور اگر وہ ایسا طے کرتی ہیں تو وہ 50سال پیچھے چلی جائیںگی۔ اس کےجواب آگے انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بارےمیں لوگوں کو جلد پتہ چل جائے گا۔
غورطلب ہے کہ دیپیکا پادوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بعد ان کے فلم پروجیکٹ کو پورا کرنےمیں مشغول ہو گئے ہیں۔ جہاں رنویر سنگھ فلم سنبا کے پرچار میں مشغول ہیں وہیں دیپیکا پادوکون بھی ان کی آنے والی فلم چھپاک کی تیاری میں جٹ گئی ہیں۔یہ فلم میگھنا گلزار کےکی ہدایت میں بن رہی ہے جس میں دیپیکا کی نا صرف اہم کردار ہے بلکہ وہ اسے پروڈیوس بھی کررہی ہیں۔

 

 

وجائیں ہنسنے کو تیار

 

 

آپ کو بتادیں کہ شاروخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بالی ووڈ میں اپنا پہلا قدم رکھنے والی دیپیکا پادوکون نے کاکٹیل جیسی فلمیں بھی کی ہے اور پدماوت جیسی بھی۔ اور اب فلمی دنیامیں وہ نئی پاری شروع کرنے جارہی ہیں۔ پروڈیوسر بن کر۔ کافی وقت سے وہ اس بارے میں سوچ رہی تھیں اور پھر تیاری شروع کی۔ اگلے سال فروری میں ان کا پروڈکشن ہائوس سیٹ اپ ہوگا۔ دیپیکا چھپاک فلم کو پروڈیوس کریں گی اور میگھنا گلزار اس فلم کو کو پروڈیوس کریں گی۔ میگھنا گلزار نے ابھی حال ہی میں عالیہ بھٹ کو لے کر فلم راضی بنائی تھی جو کہ باکس آفس پر اچھی کمائی کر چکیہے۔ میگھنا کی یہ فلم ایسیڈ اٹیک سے جھوجھ رہی لکشی اگروال کی کہانی ہے۔ اس کے چہرے پر تیزاب پھینکا گیا تھا لیکن اس نے محنت کیا اس کی نو سرجری ہوئی اور بعد میں وہ لوگوں کے لیے مثال بنیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *