وہاٹس ایپ چیٹ بیک اَپ گوگل ڈرائیو پر

Share Article

 

 

اگر آپ کے موبائل میںمیموری یا ریم کم ہو اور ڈیٹا بھر جائے، تو آپ کا موبائل سلو یا ہینگ ہوجاتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ کا کوئی ضروری چیٹ فوٹو یا ویڈیو ہو، جسے آپ ہمیشہ اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ اسے اپنے گوگل ڈرائیو پر سیو کر سکتے ہیں۔ اس سے اگر کبھی آپ کے فون کو فارمیٹ کرنا پڑے یا کسی سبب آپ کا ڈیٹا کھو جائے، تو آپ یہاں سے یہ ساری ڈیٹا کو پھر سے واپس لے سکتے ہیں۔ وہاٹس ایپ نے کچھ دنوں پہلے ہی اپنے یوزر کے لےے یہ نیا تحفہ دیا ہے، جس سے وہاٹس ایپ یوزرس اپنے وہاٹس ایپ میسج، آڈیو اور ویڈیو کا بیک اَپ سیدھے گوگل ڈرائیو پر لے سکتے ہیں اور جب چاہےں آپ چیٹ ہسٹری، فوٹو اور ویڈیو کو آسانی سے ری اسٹور کر سکتے ہیں۔

 

 

ٓایک ساتھ کئی لوگوں کو میسج کریں
وہاٹس ایپ میں ذاتی چیٹ یا میسج تو آسانی سے کرتے ہیں، لیکن آپ ایک ہی میسج کو بہت سارے لوگوں کو میسج کرنا چاہتے ہیں، تو اس کے لےے آپ کوئی گر وپ بناتے ہیں اور اس میں سبھی ممبروں کو ایڈ کرتے ہیں، جس میں آپ میسج کے علاوہ گروپ چیٹ کرتے ہیں، لیکن گروپ میںآپ میسج کرتے ہیں، وہ گروپ کے سبھی ممبروں کے پاس پہنچ جاتا ہے اور جب گروپ میں کوئی رپلائی کرتے ہیں، تو وہ میسج باقی کے ممبروں کو بھی دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سبھی ممبروں کو ایک ساتھ میسج کریں ، لیکن ان کے ذریعہ بھیجے گئے میسج صرف آپ کو دکھائی دیں، تو وہاٹس ایپ میںآپ براڈ کاسٹ میسج آپشن کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے ذریعہ آپ بغیر کوئی گروپ بنائے ایک ساتھ بہت سارے لوگوں کو میسج کرسکتے ہیں او راس کا جواب بھی آپ کے پرسنل چیٹ پر آئے گا۔ اس کے لےے وہاٹس ایپ اوپن کر کے مینیو بٹن کو ٹچ کریں۔ یہاںآپ کو نیو براڈ کاسٹ آپشن ملے گا۔ اس پر ٹچ کریں۔ پھر جس جس کو آپ اپنا میسج ایک ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں، ان کا نمبر آپ کو سلیکٹ کرناہوگا،سلیکٹ کرنے کے لےے + کے آئیکون کو ٹچ کریںاور آپ کانٹیکٹ لسٹ میںسے جتنے نمبر چاہیں، اسے ٹک کر کے سلیکٹ کریں اور اوپر ڈاو¿ن آپشن پر ٹچ کریں۔ پھر سب سے اوپر دائیں طرف دکھائی دے رہے کرئیٹ آپشن پر ٹچ کریںاور اپنا جو بھی میسج ،فوٹو یا ویڈیو شیئر کرنا چاہتے ہیں، اس کو ٹائپ یا سلیکٹ کرکے شیئر کر دیں۔

 

 

 

شیئر کریں اپنی کرنٹ لوکیشن
وہاٹس ایپ پر اپنی موجودہ لوکیشن شیئر کرنے کے لےے سب سے پہلے فون میں جی پی ایس کو اسٹارٹ کریں۔ پھر وہاٹس ایپ کو اوپن کرکے اٹیچمنٹس کو اوپن کریں اور پھر لوکیشن کو سلیکٹ کرکے سینڈ یور کرنٹ لوکیشن آپشن پر ٹچ کرکے اپنے پیارے لوگوں کو اپنی لوکیشن کی جانکاری دے سکتے ہیں۔ اگر آپ کے موبائل میںمیموری یا ریم کم ہو اور ڈیٹا بھر جائے، تو آپ کا موبائل سلو یا ہینگ ہوجاتا ہے۔ایسے میں اگر آپ کا کوئی ضروری چیٹ فوٹو یا ویڈیو ہو، جسے آپ ہمیشہ اپنے پاس رکھنا چاہتے ہوں، تو آپ اسے اپنے گوگل ڈرائیو پر سیو کرسکتے ہیں۔ اس سے اگر کبھی آپ کے فون کو فارمیٹ کرنا پڑے یا کسی سبب آپ کا ڈیٹا کھو جائے، تو آپ یہاں سے یہ ساری ڈیٹا پھر سے واپس لے سکتے ہیں۔ وہاٹس ایپ نے کچھ دنوں پہلے ہی اپنے یوزر کے لےے یہ نیا تحفہ دیا ہے، جس سے وہاٹس ایپ یوزرس اپنے وہاٹس ایپ میسج، آڈیو اور ویڈیو کا بیک اَپ سیدھے گوگل ڈرائیو پر لے سکتے ہیں اور جب چاہےںآپ چیٹ ہسٹری، فوٹو اور ویڈیو کو آسانی سے ری اسٹور کرسکتے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *