اداکارہ ودیا بالن نے اپنی نئی تصاویر کی شیئرنگ، لگ رہی ہیں انتہائی خوبصورت

Share Article

vidya-balan

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی اداکاری کی مہارت کے تو تمام قائل ہیں، موجودہ دور میں اگر ہندی سنیما میں متحرک اداکاری کے لئے اداکارہ کو یاد کیا جائے گا تو اس میں پہلی فہرست میں نام آئے گا اداکارہ ودیا بالن کا، جن کی اداکاری کی مہارت کے نہ صرف ناظرین مرید ہیں بلکہ انہوں نے تو کرکٹرس کو بھی اپنا فین بنا رکھا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ انتہائی ہی خوبصورت نئی تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر میں اداکارہ ایک الگ ہی سنجیدہ لک میں نظر آ رہی ہیں۔ ان تصاویر کو اداکارہ ودیا بالن کے فینس بھی دل کھول کر پیار سے نواز رہیں ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ ان تصاویر میں اداکارہ کے بال کچھ چھوٹے نظر آ رہیں ہیں، ساتھ ہی فینس نے تو تبصرہ میں یہ بھی پوچھ لیا ہے کہ کیا آپ نے وزن کم کیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی آپ کو بتا دیں کہ سال 2011 میں آئی فلم ڈرٹی پکچر کے لئے اداکارہ نے 12 کلو وزن بڑھایا تھا، اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ اپنے اداکاری کے تئیں کتنی چوکنا رہتیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Ystdy in saree: @designerayushkejriwal HMUA: @subbu28 Styling: @who_wore_what_when

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya) on

اگر ابھی تک آپ نے اداکارہ ودیا بالن کی یہ نئی فوٹو نہیں دیکھیں ہوں تو ان خوبصورت تصاویر میں ایک نظر تو مار ہی لیجیے، آپ کو پہلے والی ودیا نظر آ جائیں گی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *