نائب صدر وینکیا نائیڈو نے ملک میں آندھی طوفان سے ہوئے اموات پردکھ ظاہر کیا

Share Article

 

نئی دہلی، 18 اپریل (ہ س)۔ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کے مختلف حصوں میں بدھ کو آئی آندھی طوفان اور تیز بارش سے ہوئی شہریوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 

Image result for stormy storm in india

 

جمعرات کو نائب صدر وینکیا نائیڈو نے کہا کہ راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کے مختلف حصوں میں آئی آندھی طوفان اور تیز بارش کی وجہ سے ہوئی 50 شہریوں کی اموات سے دکھی ہوں۔میںتاثرین کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتاہوں۔ انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ امدادی کام تیز رفتاری سے کرے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *