وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ہولی کی مبارکباد پیش کی

Share Article
amu-vc-tariq-mansoor

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے برادران وطن اور علیگ برادری کو ہولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ رنگوں اور خوشیوں کا یہ تیوہار ملک میں مسرت ، محبت اور بھائی چارہ کا ماحول پیدا کرے گا۔ وائس چانسلر نے اپنے پیغام میں کہا ’ہولی کا تیوہار بھائی چارہ ، ثقافتی رنگارنگی اور خوشحالی کی علامت ہے ‘۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ رنگوں کا یہ تیوہار سماج میں خوشیاں بکھیرے گا ۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *