صدرجمہوریہ کو وینزوئیلاسمیت تین ممالک کے سفیروں نے تعارف نامہ سونپا

Share Article

 

نئی دہلی، 20 مئی  صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو ہندوستان میں وینزویلا کے سفیر سمیت تین ممالک کے سفیروں نیراشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں اپنا تعارف نامہ سونپا۔ تعارف نامہ سونپنے والوں میں وینزویلا، پانامہ اور پاپوا نیو گنی کے سفیر شامل ہیں۔

 

بھارت میں نمیبیا کے نو مقرر ہائی کمشنر جبرائیل پی سنمبو، مالدیپ کے نو مقرر سفیر ایشتھ محمددیدی، ترکمانستان کے سفیر شالر گولڈن جاروو اور سوڈان جمہوریہ کے سفیر احمد یوسف محمد ایلسڈگ نے صدر جمہوریہ کو اپنے اسنادپیش کئے۔
بھارت میں وینزوئیلا کے نو مقرر سفیرکوروموٹو گوڈئے ، پانامہ کے سفیر محمد طلحہ حاجی حاجی اور پاپوا نیو گنی کے ہائی کمشنر پلیاس کورنینے صدرجمہوریہ کو اپنے اسناد پیش کئے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *