ورون دھون نے خوشبوداربنیان لانچ کیا

انرویئر برانڈ لکس کوزی نے ہندوستان کی پہلی سینٹیڈ یعنی خوشبودار بنیان لانچ کیا ہے۔ اس نئے پروڈکٹ کی خوشبو 4۔5 بار دھونے کے بعد بھی برقرار رہے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی گرمی کو دیکھتے کمپنی نے یہ پروڈکٹ اتارا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *