ارمیلاماتونڈکرنے سائی بابا مندراورگردوارا میں جاکرماتھاٹیکا،ویڈیو

Share Article

کانگریس نے اداکارہ ارمیلاماتونڈکو ممبئی ( شمال) لوک سبھا سیٹ سے جمعہ کوٹکٹ دیا ہے۔ادھرارمیلا ماتونڈکرنے سائی بائی بابا مندراورگورودوارمیں جاکرماتھاٹیکا۔کانگریس نے ارمیلا ماتونڈکرکوشمال ممبئی سے اپنا امیدواربنایاہے۔ ممبئی شمال میں ان کا مقابلہ بی جے پی کے موجودہ رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی سے ہوگا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *