یوپی ٹی ای ٹی 2017کے نتائج کااعلان

Share Article
uptet-result
آج 16دسمبرکویوپی ٹی ای ٹی 2017کارزلٹ جاری کردیاگیاہے۔کنڈیڈیٹ اپنارزلٹ upbasiceduboard.gov.inامتحان کے آفیشل ویب سائٹ پرجاکردیکھ سکتے ہیں۔ریزلٹ کے نتائج کے طور9.76لاکھ کنڈیڈیٹس کوراحت ملی ،جواس ریزلٹ کابے صبری سے انتظارکررہے تھے۔گزشتہ 30نومبرسے ہی امیدوارٹیچراہلیت ٹیسٹ (یوپی ٹی ای ٹی )2017کے نتائج کاانتظارکررہے تھے۔یہ ایگزام 15اکتوبر2017 کوانعقادکیاگیاتھا۔اس ایگزام کیلئے یوپی میں 1634امتحانات مرکزبنائے گئے تھے،جس میں 9.76 لاکھ امیدواروں نے حصہ لیاتھا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *