یوپی میونسپل کارپوریشن انتخابات : سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان ووٹوں کی گنتی شروع

Share Article
up-elections
ریاست اترپردیش کے میونسپل کاپوریشن انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی انتطامات کے درمیان آج یکم دسمبرکوصبح 8 بجے شروع ہوگئی۔ ریاستی الیکشن کمیشن کے کمشنر ایس کے اگروال نے یہاں بتایا کہ سبھی نتیجے دیر رات تک آجانے کا امکان ہے۔ تین مرحلوں میں 16میونسپل کارپوریشن ،198میونسپل کونسل اور438 نگر پنچایتوں کے انتخابات کی ووٹنگ 22،26 اور 29دسمبر کومکمل ہوگئی تھی۔
قابل توجہ ہے کہ ووٹوں کی گنتی میں 16میونسپل کارپوریشن ،198میونسپلوں اور438شہری علاقوں میں 12ہزار 647عہدوں کیلئے 79ہزار 113امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *