کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکہ، 8 افراد ہلاک

Share Article
Bomb attack on Kabul University kills 8, injures 33

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعہ کو علی الصباح دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صبح پولیس ڈسٹرکٹ تھری میں کابل یونیورسٹی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھما کے کے نتیجے میں یونیورسٹی کے قریب کھڑی 2 گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔

Image result for University of Kabul blast kills 8 people

افغان میڈیا کے مطابق کہ دھماکے کے وقت طلبہ کی بڑی تعداد یونیورسٹی کے باہر موجود تھی۔ کابل پولیس کے مطابق دھماکا علاقے میں نصب آئی ای ڈی سے کیا گیا ہے، جس کی فی الحال کسی گروپ کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *