سشما سوراج سے نیپال کے صحافیوں کے وفدکی ملاقات

Share Article

 

نئی دہلی، 14 مئی وزیر خارجہ سشما سوراج سے منگل کو یہاں نیپال کے صحافیوں کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ یہ 15 رکنی وفد ہندوستان کے چھ روزہ دورے پر یہاں پہنچا ہے۔

 

 

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا’پڑوسیوں کا خیر مقدم۔ نیپال کے 15 صحافی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملے۔ یہ میڈیا وفد ہندوستان کے چھ روزہ دورے پر ہے۔ اس دوران یہ سینئر سرکاری حکام کے ساتھ بات چیت کریں گے اور دہلی اور پونے میں نجی اداروں کا بھی دورہ کریں گے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *