madrasa-students
قرآن کریم روئے زمین پر اللہ کی جانب سے رحمت و مغفرت کا وہ وسیع دسترخوان ہے جس کے ذریعہ جسم و روح کوخوراک ملتی ہے در اصل قرآن کریم مذہب اسلام کا وہ حقیقی و بنیادی سر چشمہ ہے جس سے دنیا و آخرت سنورتی ہے اللہ کا فضل ہے کہ اسکی وسیع تر خدمات کے لئے جامعہ اشاعت العلوم اکل کنواں مہاراشڑ کے بانی اور درجنوں مکات