کانس فلم فیسٹیول:جب حناخان ریڈکارپیٹ پر اتریں، تو سب کی نظریں ان پر تھم گئیں،دیکھیں تصاویر

Share Article

hina-khan

فلموں اور فیشن کے سب سے بڑے ایونٹ میں سے ایک مانے جانے والے کانس فلم فیسٹیول جاری ہے۔ یہ 72 واں کانس فلم فیسٹیول ہے جو اگلے 11 دن تک چلے گا۔

hina
ٹی وی اداکارہ حنا خان نے کانس فلم فیسٹیول2019 میں شاندارڈیبیو کیا ہے اور ان کی تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

🌸 #Cannes2019 #Interviews #ItsWorthIt Pantsuit by @sahilkochar & @sapnamehtajewellery Styled by @sayali_vidya

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) on


کانس فلم فیسٹیول کا بالی ووڈ کی سبھی ایکٹریسیس کو بہت بیتابی سے انتظار رہتا ہے۔ ایسے میں حنا خان نے انٹرنیشنل ڈیزائنر زید ناکڑ کومنتخب کیا۔ حنا نے زید ناکڑ کا سلور کلر کا سمری گاؤن پہنا تھا۔ جس میں وہ انتہائی خوبصورت اورپراعتماد نظر آ رہی تھیں۔

hina01

ریڈ کارپیٹ(سرخ قالین) پر واک کرتے ہوئے حنا خان نے مختلف انداز میں پوز دیے اور ان کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

hina-khan-cannes

چھوٹے پردے کے بڑے سیریل ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘، اور ’کسوٹی زندگی کی 2‘ فیم حنا خان نے کانس فلم فیسٹیول کے سرخ کارپیٹ پر ڈیبیو کیا ہے۔

hinakhan

فیسٹیول کے دوسرے دن یعنی بدھ (15 مئی) کو وہ جب ریڈکارپیٹ پر اتریں تو سب کی نظریں ان پر تھم گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

#Cannes2019 The picture is just not “a” picture. #GodsSign #ShiningStar @festivaldecannes

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) on

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *