تیونس: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ایک شخص ہلاک، 80 لاپتہ

Share Article
More than 80 people missing after boat sinks off Tunisian coast

 

تیونس کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک اور 80سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔تیونس کے کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتی پر 86تارکین وطن سوار تھے۔کشتی تیونس کے جنوبی ساحلی علاقے میں ڈوبی، مالی اور آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والے کشتی کے 4مسافروں کو بچا لیا گیا تاہم ان میں سے ایک اسپتال جا کر دم توڑ گیا۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش جاری ہے، تارکین وطن لیبیا سے اٹلی جا رہے تھے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *