tree-looks
دنیا بھر میں الگ الگ مقامات میں ہزاروں قسم کے درختوں کی نسلیں پائی جاتی ہیں۔ کچھ بڑے، کچھ چھوٹے، کچھ تو اتنے جاذب النظر ہوتے ہیں لگتا ہیں بس اسے ہی دیکھتے رہے اور کچھ اتنے عجیب درخت ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں، اتنا ہی نہیں کچھ درخت تو ایسے ہوتے ہیں جو سمجھ میں نہیں آتے کہ آخرکر یہ ہے کیا چیز، ایسے درختوں کو اکثر پراسرار نظریئے سے دیکھنا پڑتا ہے۔
tree-looks-1
ایسا ہی ایک درخت ان دنوں موضوع بحث بنا ہوا ہے جسے دیکھنیپر ایک لمحے کے لئے آپ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ اس درخت کا آخرکار ماجرا کیا ہے۔ بتا دیں یہ درخت دیگر درختوں سے کچھ الگ نظر آتی ہیں۔ درخت کا الگ دیکھنے کی وجہسے کیڑے ہیں۔ جی ہاں، یہ کیڑے کوئی عام کیڑے نہیں بلکہ ریشم والے کیڑے ہیں جنہوں نے درخت کو چاروں طرح سے اپنے ریشم سوت کی مدد سے ڈھکا رکھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here