شیو کمار کی گرفتاری کی مخالفت میں ٹریفک جام

Share Article

کرناٹک میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر توانائی ڈی کے شیو کمار کی گرفتاری کی مخالفت میں آج شہر میں اور میسور منڈل کے کئی مقامات پر ٹریفک جام رہا۔

ریاست میں وکالیگا تنظیموں نے شیو کمار کے گرفتاری کی مخالفت میں بند کا اعلان کیا تھا جس پر ان کے حامیوں اور کانگریس پارٹی کارکنوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا اور راج بھون چلو بینر کے تلے ریلی نکالی۔

قابل ذکر کے شیو کمار کو منی لانڈرنگ معاملے میں ای ڈی 13 ستمبر تک انہیں اپنی حراست میں لے کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ای ڈی نے ان کی بیٹی ایشوریہ کو بھی 12 ستمبر کو پوچھ گچھ کے لئے اپنے دہلی کے دفتر میں بلایا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *