کامیڈی فلم’ٹوٹل دھمال ‘ سنیماگھروں میں

Share Article
total-dhamal
بالی ووڈ کے سنگھم اداکاراجے دیوگن ، انل کپوراوراداکارہ مادھوی دکشت کی کامیڈی فلم’ٹوٹل دھمال‘ سنیماگھروں میں ریلیزہوچکی ہے۔ ’دھمال ‘سیریز کی یہ تیسری فلم باکس آفس بھی دھمال مچانے کی تیاری میں ہے۔ٹکٹ کھڑکیوں پرلگی بھیڑ کودیکھ کرفلم جانکاروں کا کہناہے کہ پہلے دن فلم 10سے 12کروڑکی کمائی کرلے گی۔فلم میں اجے دیوگن، مادھوری دکشت، انل کپور، جاوید جعفری، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ اور جانی لیور جیسے ستارے ہیں۔فلم کو لے کر زبردست کریزی ہے اور سوشل میڈیا پر فلم کو خوب پسند کی جا رہی ہے۔ملٹی سٹارر فلم ’ٹوٹل دھمال‘ 22 فروری کو ریلیز ہو گئی ہے۔فلم کوڈائریکٹ اندر کمار نے کیا ہے۔ یہ دھمال فرنچائزی کی تیسری فلم ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *