دشا کا ’سلوموشن‘ میں شاندارڈانس،جانئے ٹائیگرشراف کا ردعمل

Share Article

Tiger

سلمان خان کی آنے والی فلم ’بھارت‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کٹرینہ کیف ہی نہیں بلکہ سلمان کے ساتھ ٹائیگر شراف کی گرل دشا پٹانی بھی رومانس کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آنے والی ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ بھارت سے دشا پٹانی کے لکس اور ان کی سیکسی ڈانس اسٹیپ کی تعریفیں خوب کی جا رہی ہیں۔ ایسے میں دشا اور سلمان خان کے گانے سلو موشن کے ٹیزرپر چلئے ہم بتاتے ہیں ٹائیگر کا ردعمل۔


ٹائیگر نے سانگ کے ٹیزر کو دیکھ تبصرہ میں کچھ ا سمائیلی، دل اور بجلی کی اموجیس بنائی ہے۔ وہیں، دشانے اپنے اس گانے کے ٹیزرکوشیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا،”لائف سلو موشن میں جانے والی ہے“۔اب آپ اس سے دونوں کے بیچ کی نزدیکیوں کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ دونوں طویل عرصے سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، لیکن اب تک دونوں میں سے کسی نے اس رشتے کو قبول نہیں کیا ہے۔بلکہ ٹائیگر دشاکو اپنی بہت اچھی دوست کہتے ہیں۔

disha

گزشتہ دنوں ایک مشہوراخبارنے جیکی سے ٹائیگر اور دشا کی دوستی کے بارے میں پوچھا۔ جس کے بعد ان ایکویشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے جیکی نے بتایا کہ دونوں میں بہت مماثلت ہے۔انہوں نے (ٹائیگر) اپنی پہلی لڑکی دوست کو تب ملا جب وہ 25 سال کا تھا، تب تک اس نے کبھی ادھر ادھر نہیں دیکھا۔دونوں ایک طرح کا فیشن، ڈانس اور ایک دوسرے کے ساتھ ورک آؤٹ شیئر کرتے ہیں۔وہ فوج کے افسران کے خاندان سے آتی ہے، لہذا وہ نظم و ضبط کی قیمت کو سمجھتی ہے“۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *