جمنا میں چھلانگ لگا کر خاتون نے خودکشی کی

Share Article

 

نئی دہلی، 28 اپریل (ہ س)۔ وزیر آباد علاقے میں ایک خاتون نے جمنا ندی میں چھلانگ لگا کر جان دے دی۔ یہ واقعہ ہفتے کی شام 7.30 بجے کا ہے۔ پولیس اور غوطہ خوروںنے خاتون کو نکال کر ہسپتال پہنچایا۔ ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت سونیا وہارکی ممتا (30) کے طور پر ہوئی ہے۔

 

Image result for suicide-by-jumping-in-the-Yamuna river

ابتدائی جانچ میں کہا گیا ہے کہ وہ بیماری سے پریشان تھی۔ وزیر آباد تھانہ پولیس اہل خانہ سے پوچھ گچھ کرکے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *