جانیں کن کن وجہوں سے بنیں بگ باس12کی ونر دیپیکا ککرابراہیم

Share Article
Deepika Kakar Ibrahim

بگ باس12کی ونر کا خطاب دیپیکا ککرابراہیم نے اپنے نام کیا۔ انہوں نے اپنی مضبوط شخصیت کو پیش کر بتایا کہ کیسے بری سے بری حالت میںبھی بنا آپا کھوئے آگے بڑھا جاسکتا ہے۔ جانتےہیں وہ پانچ وجہیں جنہیں دیپیکا کو شو کا ونر بنایا۔

بگ باس 12فائینل میں ’سسرال سمرکا‘ مشہور اداکارہ دیپیکا ککر نے خوب سرخیاں بٹوریں۔ ٹاپ5تک پہنچنا ان کے لیے آسان نہیں تھا۔ شروعات سے ہی دیپیکا کو کافی کھلاڑیوں کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا تھا کسی نے ان کے وجود پر سوالیہ نشان لگایا تو کسی نے انہیں فلاپ اداکارہ قرار دیا۔ لیکن ٹی وی کی اس بہو نے بڑی ہی شرافت اور عاجزی کے ساتھ مشکل حالاتوں کا سامنا کیا اور ونر کا خطاب اپنے نام کیا۔

بگ باس12ونر بننے کی سبھی خوبیاں دیپیکا میں تھیں۔ اداکارہ کا سفر کو ناظرین نے کافی پسند کیا ہے۔ تبھی تو انہیں بہت سارے ووٹ دے کر ٹاپ 5میں پہنچایا اور ونر بنایا۔ جانتے ہیں وہ پانچ وجہیں جس کی وجہ سے دیپیکا ککر شو کی ونر بنیں۔
دیپیکا نے15ہفتوں میںکبھی اپنا آپا نہیں کھویا۔ انہوں نے کبھی غلط بیان اور برے الفاظ کا استعمال نہیں کیا۔ اداکارہ نے ہر جگہ شرافت اور وقار کو برقرار رکھا۔ خود سلمان خان نے بھی دیپیکا کو بگ باس12کو اہمdignifiedلیڈی کا ا ٹیگ دیا ہے۔
دیپیکا نے شو میں اپنی باتوں کو مضبوطی سے رکھا ہے۔ دیپیکا اور دیپک اور دیپک ٹھاکر اپنی باتوں کو دوسروں کے سامنے بہترین طریقے سے رکھتے تھے۔ دیپیکا ایک اچھی اسپیکر ہیں۔ ان کی سوچ شو میں ظاہر تھی۔ یہی خوبی انہیں باقی گھر والوں سے الگ بناتی ہے۔

دیپیک نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ و بگ باس ہائوس میں کوئی رشتہ بنائے گی۔ شو میں دیپک کا شری سنت کے ایک انوکھا رشتہ بنا۔دونوں بھائی بہن کے رشتے میں بندھے۔ حالانکہ کوئیوں نے ان کے ریلیشن پر سوال اٹھائے۔ بھائی بہن کے رشتے کو جھوٹا بھی بتایا۔لیکن فینس کو انک ے رشتے میں اپنا پن دکھا اور اس لئے انہوں نے دیپیکا شری سنت کے ریلیشن کو دل سے مانا۔

دیپیکا ککر ابراہم کئی سالوں تک ٹی وی کی مشہور بہو بن کر رہیں۔ا نہوں نے ناظرین کے دلوں پر راج کیا۔ سسرال سمر کا سے انہیں گھر گھر میں مقبولیت ملی۔ دیپیکا نے فلم پلٹن سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا۔ ان کی زبردست فینس کی قطاریں  ہیں۔
دیپیکا پر اکثر یہ الزام لگے ہیں کہ انہوں نے ٹاسک نہیں کئے۔ لیکن اداکارہ نے ہمیشہ ایک ہی بات  کہی کہ وہ دھکا مکی اور اگریشن کو سہن نہیں کریں گی۔ ایسے ٹاسک کے بیچ میں کود کو نہیں ڈالیں گی۔ دیپیکا نے بگ باس گیم کا صاف ستھرے طریقے سے کھیلا ہے۔ کبھی انک ے منہ سے جھگریلو باتیں نہیں نکلیں۔ گھر والوں نے انہیں فیک کہا، لیکن ان کے فینس کو وہ حقیقت لگیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *