تین طلاق معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

Share Article

 

تین طلاق معاملے میں دہلی کی مسلم خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ میں آج سماعت نہیں ہوسکی۔اس کیس کی آج لسٹ نہ ہونے کے چلتے آج سماعت نہیں ہوسکی۔ خاتون نے کہا ہے کہ شوہر اور سسرال والے جہیز کے لئے مارتے تھے۔ اب ایک ساتھ تین طلاق دے کر گھر سے نکال دیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *