آج جمعہ کے روز پورے ملک میں گڈ فرائڈے منایا جا رہا ہے۔ اس خاص موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئیٹر کے ذریعے حضرت عیسیٰ مسیح کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تعلیمات اور اصول عدم مساوات اور ناانصافی سے آزاد دنیا پر زور دیتے ہیں۔
 

 
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہعیسیٰ مسیح کی زندگی مثالی اورمشعل راہ ہے۔ لوگوں کے لئے طاقت کا ذریعہہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت کرنے اور معاشرے سے ناانصافی اور دکھ درد دور کرنے کے لئے وقف کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here