جیٹ ایئر ویز کی خبریں سوشل میڈیا پرسب سے زیادہ کر رہی ہیں ٹرینڈ

Share Article

 

جیٹ ایئر ویز منیجمنٹ کے ذریعہ بدھ کے روز اپنی تمام گھریلو اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کئے جانے کے بعد اس کی خبریں سوشل میڈیا میں سب سے ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ جمعرات کے روز جو دس کمپنیاں خبروں اور سوشل میڈیا کی شہ سرخیوں میں بنی ہوئی ہے، ان میں جیٹ ایئر ویز سرفہرست رہی۔ جیٹ ایئر ویزکی خبریں سوشل میڈیا پر 1006 فیصد ٹرینڈ کر رہی ہے۔ وہیں دوسری ایوی ایشن کمپنی اسپائس جیٹ 206 فیصد ٹرینڈ کر رہی ہے۔جمعرات کے روز میڈیا اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی دس کمپنیوں کے ناموں کی فہرست اس طرح ہے، جیٹ ایئر ویز( 1006 فیصد)،
اسپائس جیٹ (206 فیصد)، ریلائنس انڈسٹریز (205 فیصد)،کویٹ کارپوریشن( 175 فیصد)،جسٹ ڈائل (158 فیصد)،اشوک بلڈکان (150 فیصد)،مائنڈٹری ( 140 فیصد)،
آلسیک ٹیکنالوجیز (133 فیصد)،وپرو( 130 فیصد )اور کنگ فشر ایئر لائنس (108 فیصد)۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *