پھر سپریم کورٹ پہنچا ای وی ایم سے انتخابات کرانے کا معاملہ

Share Article

 

 

۔ درخواست میں لوک سبھا انتخابات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

 

ای وی ایم سے الیکشن کا مسئلہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اسے لے کر ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواستمیں حالیہ لوک سبھا انتخابات کو منسوخ کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔
وکیل منوہر لال شرما کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ای وی ایم سے انتخابات کرانے کا حق نہیں ہے۔ عوامی نمائندگی قانون کے تحت انتخابات صرف بیلٹ پیپر ہی کرائے جا سکتے ہیں۔ وکیل منوہر لال شرما اس درخواست کو کل یعنی 14 جون کو جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ کی ویکیشن بنچ کے سامنے ذکر کریں گے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *