فلم ’بھارت‘ کی تیاری زورشور سے

Share Article

 

سلمان خان کی آ نے والی فلم’بھارت‘کی تیاری زوروشور سے چل رہی ہے۔ اور فلم کا ٹریلر بھی ریلیز کر دیاگیا ہے۔ہدایتکار علی عباس ظفرفی الحال فلم کو پوسٹ پروڈکشن کے آخری مراحل تک پہچانے کی کوشش میںلگے ہیں۔سلمان خان،کترینہ کیف کی فلم بھارت عید پر ریلیز ہو رہی ہے۔علی ظفر کے مطابق یہ ان کے لئے خا ص فلم ہے۔اس لئے وہ پرجوش بھی ہیں اور ڈرے ہوئے بھی ہیں۔کترنہ کیف، دشاپٹانی،نورافتحی، تبو، جیکی شراف،سنیل گروور،آصٖٖف شیخ،اور خاص مہمان کردار میں ورون دھون بھی سلمان کا ساتھ دے رہے ہیں۔فلم میں تبو اور جیکی دادا سلمان کے والد اور والدہ کے کردار میں نظر آئیں گے۔وہیںورون دھون دھیروبھائی امبانی کے کردار میں نظر وآنے والے ہیں۔بھارت ایک کورین فلم کا ریمیک ہے۔ فلم کا پلاٹ بھارت اورپاکستان کے بٹوارے پر مبنی ہے ۔

 

Image result for salman khan bharat

 

فلم کی کہانی کو ہندوستانی طرز کے لحاظ سے بنایا گیا ہے۔یہ فلم باپ اور بیٹے کے آپسی جزباتوںکے بیچ ’بنا، تانا بانا ہے۔ فلم میں سلمان پھر ایک بار کترینہ کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔دشاپٹانی سلمان کی بہن ،سنیل گروور سلمان کے دوست نورافتحی سنیل کی گرل فرینڈکا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم 1947کے بٹوارے سے شرو ع ہو کر2010 پر ختم ہوتی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *