Mahendi Design

دوستو! آج کے اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ جلدی سے لگ جانے والا خوبصورت مہندی ڈیزائن کیا ہے؟ یہ ڈیزائن ایک فلورال مہندی ڈیزائن ہے جس میں پیر کے پچھلے حصے پر ایک بہت خوبصورت پھول کھینچا جاتا ہے اور پھر اس کو سجایا جاتا ہے۔ساتھ میں مہندی سے ہی پیر پر ایک پایل بنائی جاتی ہے۔ اس طرح یہ فلورل ڈیزائن اور اونامینٹل ڈیزائن ملکر اتنا خوبصورت مہندی ڈیزائن بنتے ہیںکہ آپ کو دیکھ کر مزہ آ جائے گا۔نیچے دیئے گئے لنک کو ضرور دیکھیں اور ڈیزائن سیکھیں۔


 
 


 
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here