جہانوی کپور کے مداح نے کردی کچھ ایسی حرکت کہ اداکارہ کے منہ سے نکلا ’اوہ مائی گاڈ‘

Share Article
Jahanvi Kapoor

سری دیوی کی بیٹی جہانوی کپور نے ’دھڑک‘ فلم سے بالی وود میں انٹری کی تھی۔ اس فلم میں جہانوی کپور اور ایشان کھٹر کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیاتھا۔ یہاں تک پہلی فلم کے بعد سے ہی جہانوی کپور کی فینس کے لائننگ لگ گئی تھی۔ فلموں کےس اتھ ساتھ جہانوی اپنی فٹنیس کو لے کر بھی کافی سنجیدہ ہیں۔ اکثر وہ جم جانتے ہوئے اسپاٹ بھی ہوئی لیکن اس بار جم کے باہر جہانوی کی ملاقات ایک ایسے فینس سے ہوئی جسے دیکھ کر جہانوی حیران رہ گئیں۔

 

سارا علی خان نے ماں امرتا سنگھ کے ساتھ منائی لوڑھی

 

یہ پورا واقعہ جم کے باہر ہوا۔ دراصل جیم کے بعد جہانوی جیسے ہی باہر نکلی ایک فینس انہیں دیکھتےہی خود کو روک نہیںپایا۔جہانوی سے فینس ایک تصویر کھنچوانے کو کہنے لگا اور اپنے آپ کو ان کی بڑا فینس کہنے لگا۔ جہانوی فینس کی بات کا کچھ جواب دی پاتی کہ انکی نظر فینس کی پیٹھ پر گئی جسے دیکھنے بعد انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ہوا۔

 

بھوجپوری سپر اسٹار نرہووا کی ہٹ جوڑی

 

جہانوی کے فینس کی پیٹھ پر ٹیٹو دیکھا جسے دیکھتے ہی ان کے منہ سے ’اوہ مائی گارڈ‘ نکل پڑا۔ فینس نے اداکارہ کے نام کا ٹیٹو اپنی پیٹھ پر بنوا رکھا تھا۔ حالانکہ یہ ایسا پہلا معاملہ نہیں ہے جب کسی فینس کی سیلیبریٹی کے لیے اس طرح کی دیوانگی نظر ہو۔ اس سے پہلے کئی اسٹارس کے ساتھ اس طرح کے واقعہ سامنے آیا ہے۔ کام کی بات کریں تو اس وقت جہانوی کی جھولی میں دو بڑے بجٹ کی فلم ہے۔

 

دیپیکا اور رنویر کپور کی کیمسٹری ناظرین کو پھر لبھائے گی

 

 

کرن جوہر کی فلم ’خط‘ ہے تو وہیں دوسری فلم گونجن سکسینا کی بایوپیک ہیں۔ گونجن سکسینا 1999کے جنگ کے دوران کارگل میں تعینات تھیں۔اس کے آئوٹ لوک جہانوی کپور حال میں ہی اسپاٹ ہوئی تھیں۔کچھ دنوں پہلے ہی جہانوی کپور اور امرتی ایرانی کا پوسٹ کافی وائرل ہوا تھا۔ مرکزی وزیر امرتی ایرانی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھا۔

ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے امرتی نے لکھا تھا۔ ’کوئی مجھے شوٹ کر دے‘ والا پن جب جہانوی کپور نے لگاتار آنٹی کہنے پر بہت ہی پیار سے معافی مانگی اور آپ کو کہنا پڑے۔ کوئی بات نہیں بیٹا۔ یہ آج کل کے بچے۔ آپ کو بتا دیں کہ جہانوی کپور سری دیوی کے دل کےکافی قریب تھی۔ سری دیوی کے انتقال کے بعد وہ پاپا بونی کپور اور بہن خوشی کے ساتھ زیادہ وقت گزار رہی ہیں اور اکثر ان کے ساتھ دیکھی جاتی ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *