میٹرومیں ایک نوجوان کی شرمناک حرکت

Share Article
metro-file-photo
علامتی تصویر
بنگلورو میٹرومیں ایک منچلے نوجوان کی شرمناک حرکت نے وہاں موجودسبھی مسافروں کوجھنجھوڑکررکھ دیا۔دراصل پیرکومنچلے نوجوان میٹرومیں سفرکررہاتھا،اس دوران انہو ں نے اپناپرائیویٹ پارٹ نکال کرایک لڑکی سے بدتمیزی کی۔نوجوان کی بدتمیزکودیکھ کرلڑکی دنگ رہ گئی،لڑکی کی چیخ کی سن کر موقع پرموجودمسافروں نے نوجوان لڑکے کی جم کرپٹائی کی اورپولس کے حوالے کردیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق، ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرنے والی ایک لڑکی روزانہ معمول کے مطابق راجاجی نگراسٹیشن سے میٹروسے گھرجارہی تھی۔ میٹروکے دیری سے آنے کی وجہ سے وہاں بھیڑزیادہ ہوگئی۔جیسے ہی لڑکی نے میٹرومیں چڑھی توملزم نوجوان ٹھیک اس کے پیچھے چپک کرکھڑا ہوگیا۔لڑکی نے اسے اس کیلئے ایک ڈانٹ بھی دیا، لیکن وہ بازنہیں آیا۔کچھ دیربعد لڑکی کوعجیب لگا تواس نے پلٹ کردیکھا اوروہ دنگ رہ گئیں،کیونکہ ملزم کے پینٹ کا چین کھلاتھا اوروہ اپنا پرائیویٹ پارٹ اس سے چپکارہاتھا۔یہ دیکھتے ہی لڑکی نے شورمچاناشروع کردیا۔اس کے بعدبھیڑنے اس کی جم کرپٹائی کرڈالی۔ پولس نے ملزم کوگرفتارکرکے متعددفعات میں معاملہ درج کرکے جیل بھیج دیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *