امرناتھ کا درشن کرنے آئے دویاتری کی موت

Share Article

 

سرینگر ۔ امرناتھ کا درشن کرنے آئے دو مزیدیاتریوں کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔

Image result for two man dead in amarnath yatra

پولیس کے ایک اہلکار نے بتایاکہ ڈمپل شرما (52) ولد موہن لال شرما ،باشندہ لدھیانہ پنجاب کوگپھا کے پاس بڑے زور سے سینے میں درد ہوا۔ رشتہ داروں نے اسے فوری طور پر قریبی میڈیکل سینٹر پہنچایا جہاں پر اس نے دم توڑ دیا۔

Image result for two man dead in amarnath yatra

وہیں اجے مالویہ (35)باشندہ گنگا ساگر مدھیہ پردیش اس وقت بیمار پڑ گئے جب وہ بالٹال کے راستے سے امرناتھ گپھا کا درشن کرنے جا رہے تھے۔ ساتھ آئے اہل خانہ نے انہیں ہسپتال پہنچایا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *