گزشتہ روز بھنڈار کوٹ کشتواڑ میں غرقاب ہوئے نوجوان کی لاش کو ریکسیو ٹیم نے آج دریائے چناب سیبرا?مد کر لیا۔
 
واضح رہے کہ بدھ کے روز 12 بجے کے قریب ایک 22 سالہ نوجوان منیت کمار پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریا برد ہو گیا تھا، جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ تاہم دیر رات تک مذکورہ نوجوان کی تلاش نہیں کی جا سکی تھی۔آج صبح دوبارہ غیرسرکاری و سرکاری ریکسیو ٹیموں نے نوجوان کی تلاش دوبارہ شروع کی اور بھنڈار کوٹ سے دریا برد لاش کو برآمد کر کے قانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here