ادھو ٹھاکرے کا اجودھیا دورہ ملتوی

Share Article

 

اجودھیا، شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے 24 نومبر کو اجودھیا نہیں پہنچ رہے۔ انہوں نے اپنا پروگرام ملتوی کر دیا ہے۔ ٹھاکرے رام جنم بھومی کے درشن کے لئے آ رہے تھے۔اجودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ادھو ٹھاکرے نے 9 نومبر کو اجودھیا دورے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے شوسینا ان کے استقبال کی تیاری کر رہی تھی۔ دورہ ملتوی ہونے سے شیو سینکوں میں مایوسی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *