سارا علی خان کو ماں امرتا سنگھ کی نصیحت …

Share Article
amrita singh with sara ali khan

کارتک آرئن کو لے کر سارا علی خان کے بیان کے بعد یہ معاملہ کافی گرم ہو تا جارہاہے۔ کچھ وقت پہلے ہی رنویر سنگھ نے ایوارڈ پروگرام کے دوران دونوں اداکاراوں کی ملاقات کروائی، اب سارا کو اپنی ماں امرتا سنگھ سے ایک نصیحت ملی ہے۔

View this post on Instagram

🐙🐙🐙

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) on

سارا علی خان نے بالی ووڈ میں دھماکیدار شروعات کر لیا ہے سال2018کے آخرمیں ریلیز ہوئی ان کی شروعاتی دونوں فلموں نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی ہے۔ اس کے علاوہ جب سے کرن جوہر کے چیٹ شو میں انہوں نے کارتک آرین کا نام لیا ہے وہ فلموں کے عطر بھی چرچا میں بنی ہوئی ہیں۔ مگر سارا کی ماں امرتا سنگھ نے اپنی بیٹی کو یہ خاص صلاح دی ہے۔
جب سارا اپنے والد سیف علی خاں کے ساتھ کرن جو ہر کے چیٹ شو میں آئی تھیں اس دوران انہوں نے یہ پوچھے جانے پر کہ وہ بالی ووڈ سے کس کو ڈیڈ کرنا چاہیں گی۔ سارا نے کارتک آرئن کا نام لیا تھا۔ اس کے بعد کئی موقعوں پر انہوں نے کھلے طورپر اس بات کی ذکر کیا ہے کہ کارتک انہیںکافی کیوٹ لگتے ہیں۔ مگر سارا کی ماں نے انہیں اس بات کی نصیحت دی ہے کہ انہیںکارتک کے جواب کا انتظا رکرنا چاہئے۔ اس لیے وہ انتظار کر رہی ہیں اور انہیں ڈانٹا پر میسیج بھی نہیںکر رہی ہیں۔

 

ان حسیناوں نے ادا کیا جسم فروش کا کردار

 

جب کارتک کو اس بات کا پتہ چلا تھا وہ وہ میڈیا کے سامنے شرماتے ہوئے نظر آئے تھے اور انہوں نے سارا کا نمبر مانگا۔ دونوںکی یہ خواہش پوری کرنے ذمہ حال ہی میں رنویر نے اٹھایا۔ دراصل ایک ایوینٹ میں سارا اور کارتک پہنچے تھے۔ موقع کا فائدہ اٹھاتےہوئے رنویر نے دونوںکی ملاقات کروائی پھر دونوں کا ایک دوسرے کے ہاتھوں میںہاتھ تھما دیا اس کے بعد دونوں کلاکار شرماتے ہوئے نظر آئے۔ دونوں نے زیادہ دیر تک باتیں نہیں کی۔
پہلے بات کریں تو سارا فلم کیدارناتھ کی کامیابی سے کافی خوش ہیں۔ وہیں دوسری طرف رنویر سنگھ کے ساتھ انکی دوسری فلم سمبا بھی کامیاب ثابت ہوئی۔ سمبا کا ڈائریکٹر روہت سیٹی ہیں۔ سارا نے اپنی پہلی فلم میں سوشانت سنگھ راجپوت اور دوسری فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ کام کیا ہے وہ 2019میں ضرور اپنی اس شاندار شروعات کاسلسلہ جاری رکھے گی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *