سونم کپور کی فلم میں یہ ایکٹریس کریں گی ان کی لو انٹریسٹ کا رول؟

Share Article
Rajkumar Rao and Sonam Kapoor

’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کا ٹیلر ریلیز ہوا تھا تو ایسا قیاس لگائےجارہے تھے کہ فلم میں راج کمار رائو اور سونم کپور کی لو اسٹوری پر فلمائی گئی ہے۔ لیکن جب ٹریلر سامنےآیا تو کہانی اس کے الٹ تھی۔ دراصل فلم کی کہانی ہم جنس پرست تعلقات پر مبنی ہے۔ ٹریلر میں اس کے کئی اشارے بھی نظر آرہے ہیں ٹریلر کے آخرمیں سونم کپور ایک لڑکی کے ساتھ بھاگتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

فلم فیئر کی رپورٹ کے مطابق سائوتھ اداکارہ Regina Cassandraفلم میں سونم کپور کے لو انٹریسٹ کے رول میں نظر آئیں گی۔Regina Cassandraسائوتھکا پاپولر نام ہیں۔ وہ کئی تیلگو، تامل اور کنڑ فلموںمیں کام کر چکی ہیں۔ پہلی بار وہ ہندی فلموںمیں نظر آنے والی ہیں۔ ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا فلم سے وہ بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ فلم میں وہ کوکو کا کردار ادا کریں گی جو کہ سویٹی سونم کپور سے پیار کرتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ Reginaٹالی ووڈ کی ہم جنس پرستی پر بنی پہلی فلم کابھی حصہ تھیں۔

 

بھارتی سنگھ بنی 11بچوں کی ماں

دو منٹ کے ٹریلر میں دکھایاہے کہ سونم کپور کی فیملی ان کی شادی کے یے لڑکا ڈھونڈرہے ہیں اور تبھی راج کمار رائو کی انٹری ہوتی ہے۔ راجکمار سونم سے پیار کرنے لگتا ہے۔ لیکن سونم کپور کا ایک سکریٹ ہے۔ جسے وہ سب سے پہلے راج کمار رائو کو بتاتی ہے۔

 

View this post on Instagram

#tbt 📸: @balakumaran_me

A post shared by Regina Cassandra (@reginaacassandraa) on

بتادیں کہ فلم میں جوہی چاولا اور انل کپور بھی اہم رول میں ہیں۔ رومانٹک ڈرامہ فلم میں انل کپور اور راج کمار رائو کا کردار امپریسیو ہے۔ 2.34سیکنڈ کے ٹریلر میں باپ بیٹی (انل کپور سونم کپور)) کا بانڈ دکھا گیا ہے۔ ایسا پہلی بار ہے جب سونم کپور اور انل کپور اسکرین شیئر کر رہے ہیں۔ فلم اگلے سال ویلن ٹائن سے پہلے 1فروری کو ریلیز ہوگی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *