ghalib-institute-ito-delhi
یہ غالب کی شاعرانہ عظمت کاکمال ہے کہ 150سال کا طول عرصہ گزرجانے کے بعدبھی غالب نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا میں یاد کئے جارہے ہیں۔ 27؍دسمبر غالب کی یوم ولادت کے موقع پر سماج کے ہرطبقے نے اپنے اپنے طورپر غالب کویاد کیا۔ شاعروں نے منظوم خراج عقیدت پیش کی، ادیبوں اوردانشووں نے اپنی تحریروں کے ذریعے یادکیااور سوشل میڈیاپر غالب کے کلام کو لکھ کر لوگ انہیں یاد کرتے رہے۔ اس موقع پر سائبرورلڈ نے بھی غالب کوالگ انداز سے یادکیا۔ گوگل نے اپنے ڈوڈل پر غالب کواُن کی یومِ ولادت پرایک نئے اندازسے یادکیا۔ غالب انسٹی ٹیوٹ گوگل کاشکرگزار ہے اور مبارک باد پیش کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here