بیماروالد لالوسے ملنے رمس پہنچے تیجسوی

Share Article
lalu
بہارکے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو اپنے بیمار چل رہے والد لالوپرساد یادو سے ملنے رانچی واقع رمس پہنچے۔تیجسوی کے ساتھ بہن راگنی اوربہنوئی راہل نے بھی لالوسے ملاقات کی۔بڑے بھائی تیج پرتاپ یادوکے ایشوریہ رائے سے طلاق کے فیصلے کے بعد کنبہ کے لوگ لالوپرساد سے مل کر ان کی رہنمائی لے رہے ہیں۔ لالوپرساد سے تیجسوی یادو کے ملاقات کو کافی اہم مانا جارہاہے۔اس متعلق میں رانچی پہنچے تیجسوی یادو نے ایئرپورٹ پرکچھ بولنے سے انکارکردیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *