ہندوستان میں اے ٹی ایم مالیاتی لین دین کا انقلاب

اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ پری پیڈ موبائل اور ای میل نے جس طرح گفت و شنید کی دنیا میں انقلاب لا دیا ہے اور پھر سب کچھ بدل گیا ہے، اسی طرح آٹومیٹیڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) سے بھی پیسے کے لین دین کے طریقہ کار (Transactions) میں زبردست تبدیلی رونما ہوئی ہے اور اسے مالیاتی دنیا میں لین دین کا انقلاب کہا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں، اب تو ٹاکنگ

Read more