یوم اساتذہ طلباء و اساتذہ کے محبوب تھے ڈاکٹر رادھا کرشنن

عظیم مفکر دانشور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن سوویت یونین میںسفیر رہے اور ملک کے 1952 سے 1957 اور 1957 سے 1962 تک نائب صدر اور 1962 سے 1967 تک صدر رہے اور اپنی 50سے زائد فکر و فلسفہ و دیگر علمی ایشوز پر معرکۃ الاراء کتابیں تصنیف کیں۔ان کی عالمانہ اور دانشوارانہ افکار و خیالات کی قدر ان کے ہم عصروں میں گاندھی جی، پنڈت جواہر لال نہرو،ڈاکٹر راجندر پرساد، رابندر ناتھ ٹیگور، اور مولانا ابولکلام آزاد نے اندرون ملک اور

Read more

یوم اساتذہ: اردو اساتذہ کو اتنے کم ایوارڈکیوں؟

وسیم راشد
پانچ ستمبر کا دن ہندوستان کے لئے خاص ہے۔اسی دن دوسرے صدر جمہوریہ ،ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی پیدائش ہوئی تھی۔ لہٰذا اس دن کو پورے ملک میں ’’ یوم اساتذہ‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔یہ دن اس لئے بھی خاص ہے کہ اساتذہ کا کردارملک کی تعمیر میں اہم ہوتاہے۔اساتذہ نئی نسل کو زندگی کے نشیب و فراز سے آشنا کراتے ہیں، مشکلات سے نمٹنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں ، آگے

Read more