سشمیتا سین نے شیئر کی بوائےفرینڈ کی خاص تصویر

Share Article
sushmita sen

سشمیتا سین نے اپنے بوائے فرینڈ کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ کائوچ پر بیٹھے نظر آرہے ۔

 

 

 

بالی ووڈ ایکٹریس سشمیتا سین ان دنوں ماڈل روہمن شال کےس اتھ اپنے ریلیشن شپ کو لے کر سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وہ روہمن کے ساتھ فوٹیج بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔د ونوں کا پیار چرم پر ہے اور سشمیتا اسے کسی سے بھی نہیں چھپا رہی ہے۔ انہوںے اپنے بوائے فرینڈ کی ایک تصویر شیئر کی ہےجس میں وہ کائوچ پر بیٹھے نظر آرہے ہیں۔

پچھلے کچھ وقت سے ششمیتا اور روہمن کی چرچا رہر طرف ہورہیہے سشمیتا نے انسٹاگرام پر ایک تازہ تصویر شیئر کی اور لکھا ’جب ہم اپنے ماضی اور مستقبل کو چھوڑ دیتے ہیں تو حال سامنے ہوتا ہے میں دیکھ رہی ہوں کہ تم مجھے دیکھ رہے ہو۔‘
کچھ دنوں پہلے سشمیتا نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر تصویر شیئر کی تھی اور پیار بھرا کیپشن لکھا تھا اس سے پہلے پچھلے دنوں سشمیتا کے جنم دن پر روہمن نے ایک خاص تصویر شیئر کرتےہوئے اپنے پیار کا اظہار کیا تھا۔
معلوم ہو کہ سشمیتا نے اس سال کی دیوالی بھی بوائے فرینڈ روہمن کے ساتھ ہی منائی تھی تصویروں سے صاف ہے کہ بوائے فرینڈ کے ساتھ سشمیتا مضبوط ریلیشن شپ میں ہیں۔ فلموں کی بات کریں تو سشمیتا نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کے دوران نایک، سمے، میں ہوں نا، بیوی نمبر1، کیونکہ میںجھوٹ نہیں بولتا اور فضا جیسی فلموں میں کام کیا

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *