سشمتا سین نے دکھائے اپنی باڈی فٹنیس ، ویڈیو دیکھ کر ہوش اڑ جائیں گے، دیکھیں ویڈیو

Share Article
sushmita sen

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ سشمتا سین ان دنوں اپنی لو لائف کو لیکر سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ جی ہاں آج کل بوائے فرینڈ روہمن شال کے پیار میں دیوانی ہو چکی ہیں۔

 

جہانوی کپور کے مداح نے کردی کچھ ایسی حرکت کہ اداکارہ کے منہ سے نکلا ’اوہ مائی گاڈ‘

 

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ سشمتا سین ان دنوں اپنی لو لائف کو لیکر سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ جی ہاں آج کل بوائے فرینڈ روہمن شال کے پیار میں دیوانی ہو چکی ہیں۔ ایسے میں سشمتا روہمن کے ساتھ اپنے کئی فٹنیس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرتی ہیں۔ اسی پہر میں سشمتا نے اس جوڑی کا ایک نیا ویڈیو شیئر کیاجس میں سشمتا اپنی اسڑونگ باڈی کو اپنے مداحوں کے سامنے پیش کر رہی ہیں۔

 

سشمتا سین نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا اڑنے سے پہلے اپنے پنکھ ضرور دیکھ لیں۔ اس ویڈیو میں ان کے بوائے فرینڈ روہمن شال بھی ورک آؤٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس ویڈیو میں اداکارہ اپنے کٹس دکھاتی نظر آ رہی ہیں جو کمال کے ہیں۔ سشمتا نے اس عمر میں بھی اپنے آپ کو کافی فٹ رکھا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے فینس انہیں خوب فالو کرتے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *