سپریم کورٹ سےجسٹس چیلمیشور آج ریٹائرہوجائیں گے

Share Article
Justice-Chelameswar
چیف جسٹس آف انڈیادیپک مشرا کے خلاف چارججوں سمیت پریس کانفرنس کے ذریعہ سرخیوں میں آئے سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس جے چیلمیشورآج (جمعہ) کوریٹائرہوجائیں گے۔ سات برسوں تک عدالت عظمی میں رہنے کے بعد وہ آج جمعہ کوریٹائرہورہے ہیں۔چیلمیشورکے ریٹائرہونے کے بعد سپریم کورٹ کے کالجیم میں ایک بڑابدلاؤ دیکھنے کوملے گا۔ریٹائرہوتے ہی جسٹس چیلمیشور کالیجئم سے باہرہوں گے اوران کی جگہ جسٹس اے کے سیکری شامل ہوں گے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *