آئی پی ایل 2019:چنئی۔حیدرآباد کا میچ آج

Share Article

dhoni

انڈین پریمیئر لیگ کے 12 ویں سیزن کے 41 واں مقابلہ آج کو راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے سے چنئی سپر کنگ اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔ چنئی اس سیزن میں 10 میں سے 7 میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں 14پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہے۔

بہرکیف پلے آف کے لئے کوالیفائی کرنے کی دہلیز پر کھڑی چنئی سپر کنگز کی ٹیم اپنے گھر میں سن رائزرس حیدرآباد سے بھڑے گی۔ ابتدائی 8 میچوں میں سے صرف ایک میچ ہارنے والی چنئی سپرکنگز ٹیم کو گزشتہ دو میچوں میں بالترتیب حیدرآباد اور بنگلور سے ہار جھیلنی پڑی۔ حیدرآباد نے اپنے گھر میں چنئی کو 6 وکٹ سے شکست دی جبکہ سانس روک دینے والے دلچسپ میچ میں بنگلور کی ٹیم نے سپر کنگس کو صرف 1 رن سے بنگلور میں شکست دی۔ دوسری طرف حیدرآباد نے اپنے گزشتہ دونوں میچ بالترتیب چنئی اور کولکاتہ کے خلاف جیتے ہیں۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *