سنی لیونی اپنے کریئر کی شروعات پورن انڈسٹری سے کی تھی، آیئے جانتے ہیں کچھ انسنی

Share Article

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج مشہور و معروف بالی ووڈ اسٹار ہیں۔ وہ انڈسٹری میں اپنا نام تو بنا چکی ہیں۔ لیکن اب بھی ان کے گزشتہ کریئر کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔ سنی نے اپنے کریئر کی شروعات پورن انڈسٹری سے کی تھی لیکن اس لائن میں جانے سے پہلے بھی انہوں نے کم جدوجہد نہیں کی۔ سنی لیونی کی بایو پک ویب سیریز “کرن جیت کور: دا انٹولڈ اسٹوری” میں دکھایا گیا کہ ایک وقت وہ پیسوں کیلئے صبح اخبار بانٹا کرتی تھیں۔

سنی لوینی اپنے شوہر کے ساتھ میکسیکو میں بنا رہی ہیں چھٹیاں

اسی ویب سیریز کے ذریعے اس شرط کا انکشاف ہوا تھا جس پر سنی نے ایک ساتھ 6 پورن فلمیں سائن کی تھیں۔ سنی کی یہ شرط تھی کہ وہ صرف اپنے بوائے فرینڈ میٹ ایرکسن کے ساتھ ہی پورن سین شوٹ کریں گی۔ سنی نے یہ کانٹریکٹ سال 2007 میں سائن کیا تھا۔ اس کے بعد جب تک دونوں ساتھ رہے سنی نے انہیں کے ساتھ پارن سین کئے۔

Image result for sunny leone hot

بتادیں کہ سنی نے 19 سال کی عمر میں پورن انڈسٹری میں قدم رکھا۔ شروعات میں وہ صرف لڑکیوں کے ساتھ کام کیا کرتی تھیں۔

Image result for sunny leone hot

سنی لیونی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف ہم جنس پرست رشتوں والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ حالانکہ آگے چل کر وہ بوائے فرینڈ میٹ ایرکسن کے ساتھ نظر آئیں۔ سال 2008 میں سنی اور میٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد سنی نے میٹ ایرکسن کے ساتھ پورن فلموں میں بھی کام کرنا بند کردیا۔ میٹ کے بعد سنی کی زندگی میں کناڈا میں مشہور کامیڈین پیٹرس کی انٹری ہوئی لیکن یہ رشتہ بھی زیادہ دن تک نہیں چلا۔

Image result for sunny leone hot

رسیل کے بعد سنی ڈینیل سے ملیں۔ تقریبا 3 سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2011 میں سنی اور ڈینیل نے شادی کرلی۔ اسی سال سنی انڈین ٹی وی شو بگ باس میں آئیں اور بس یہیں کی ہوکر رہ گئیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *