19 سال کی عمر میں سنی لیون ایڈلٹ انڈسٹری سے کیسے جڑیں؟

Share Article

 

اداکارہ سنی لیونی ان دنوں ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ اوتار کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں آنے والی فلم جھوٹا کہیں کا ایک گانا رلیز ہوا ہے۔ اس گانے میں سنی لیونی جل پری بنی نظر آرہی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اس گانےمیں بھی سنی لیون کا ہاٹ اوتار دیکھ کر ہر کوئی دیوانہ ہوئے جارہا رہا ہے۔ یہ گانا بھی زبردست ہٹ ہوچکا ہے۔ ہو بھی کیوں نہ اس گانے میں سنی لیونی جو ہیں۔ سنی لون نے اپنا کریئر ایک پورن اسٹار سے شروع کیا تھا۔ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ کس طرح ایک سمپل یعنی سادہ فیملی سے آنے والی سنی نے پورن انڈسٹری میں قدم رکھا۔۔

Image result for sunny leone hot

سنی لیونی کا اصلی نام کرن جیت کورووہرا ہے۔ فلموں میں آنے سے پہلے سنی لیون نرسنگ کی پڑھائی کررہی تھیں۔ اپنی زندگی پرمبنی ایک ڈاکیومینٹری موسٹلی سنی میں سنی نے بتایا کہ بچپن میں وہ اپنی فیملی کے ساتھ گرودوارے جاتی تھیں۔ سنی ہارمیونیم بہت اچھا بجاتی تھیں اور ان کے بھائی تبلہ بجاتے تھے۔ بچپن میں سنی کو بالی ووڈ فلموں کا بہت شوق تھا لیکن پھر 19 سال کی عمر میں وہ ایڈلٹ انڈسٹری سے جڑیں۔

Image result for sunny leone hot

سنی کو پورن انڈسٹری میں لانے والا ایک شخص تھا۔ دراصل سنی نے ایک جرمن بیکری میں اپنی پہلی نوکری کی تھی۔ اس دوران ان کی عمر 15 سال تھی۔ اسی بیکری میں کام کرنے کے دوران ان کے تعلقات ایک ایسے آدمی سے بن گئے تھے جو انہیں ایڈلٹ ماڈلنگ کے راستے پر لے آیا۔

Image result for sunny leone hot

دسمبر 2005 میں سنی کے نام سے ان کی پہلی ایڈلٹ فلم رلیز ہوئی تھی۔ سنی لیون پورن فلموں میں نہ صرف کام کرتی تھیں بلکہ اس کو ڈائریکٹ بھی کرتی رہی ہیں۔ وہ مانتی ہیں کہ یہ ایک برا بزنس ہے جسے کرنے کیلئے آپ کو ٹیلنٹ کے ساتھ۔ساتھ دماغ کی ضرورت بھی ہے۔

Image result for sunny leone hot

سنی لیونی کی ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں ایک معروف ومشہور شخصیت کے طور پر پہچان بنی ہوئی ہے۔ دوسری پورن فلم ورچوئل ووڈ گرل کیلئے سنی لیون کو اے وی ایم ایوارڈ بھی ملا ہے۔ اس ایوارڈ کو پورن فلم انڈسٹری کا آسکر کہا جاتا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *