فلم اداکار کارتک آرین بنے مدھیہ پردیش لوک سبھا الیکشن کے اسٹیٹ آئیکن

Share Article

 

بھوپال، 16 اپریل (ہ س)۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا الیکشن -2019 کے دوران مدھیہ پردیش کے لئے فلم اداکار کارتک آرین کو اسٹیٹ آئیکن بنایا ہے۔ اسٹیٹ آئیکنکے طور پر کارتک آرین ووٹر بیداری اور ووٹنگ کے تئیں لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ یہ اطلاع ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر وی ایل کانتا راؤ نے میڈیا کو دی۔

 

Image result for State actor of the Madhya Pradesh Lok Sabha election, film actor Kartik Aryan

کارتک آرین کی پیدائش 22 نومبر 1990 کو ہوئی۔ وہ بنیادی طور پر مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع کے رہنے والے ہیں۔ ان کا نام مدھیہ پردیش ریاست کے اسمبلی حلقہ نمبر -16 گوالیار (سابق) میں درج ہے ۔کارتک آرین بہت سی ہندی فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *