مدھیہ پردیش میں الٹی گنتی شروع

Share Article
Cartoon-Boxing-Champion
دھیر
مدھیہ پردیش میں انتخابی جنگ ختم ہوچکی ہے۔ انتخابی رنگ میں بھلے کتنے ہی مہارتھی اترے ہوں لیکن ملک کی توجہ دوہی چہروں پرہے۔ بھلے ہی کوئی سی ایم بنے، ایم ایل اے بنے لیکن جیت ہارکوصرف اورصرف مودی-راہل چشمے سے ہی دیکھاجائے۔اس کا مطلب ہے کہ ریفری بناووٹراب بس فاتح کا اعلان کرنے ہی والا ہے۔باکسنگ چمپئن کون؟ فیصلے کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *