غریبی میں گزرا تھا بچپن، مرنے سے پہلے دان کی 2.8ارب ڈالر کی جائداد

Share Article

stain peronآسٹریلیا کے ایک کاروباری اسٹین پیران نے اپنی 2.8ارب ڈالر کی جائداد دان کی کردی ہے۔ پیران کا نومبر میں 96سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔

 

 

مقامی میڈیا کے مطابق اسٹین کو جمعرات کے دن آخری رسم ادا کی گئی جس میں خاندان کے لوگوں اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔

 

اپنی موت سے پہلے اسٹین نے ایک بیان میں لکھا تھا کہ وہ اپنی تنظیم اسٹین پیران دھمارتھ تنطیم کو اپنی اپنی جائداد کا زیادہ حصہ دان کررہے ہیں استین نے لکھا تھا کہ میں نے اپنے بچپن کی خواہش کو پورا کیا۔ اپنے خاندان کے لیے بھی کافی کچھ کیا ہے لیکن میں بہت ہی خوش قسمت ہوں کہ میں نے جو کمایا ہے اس سے میں سہولیات سے محروم لوگوں کی مدد کرسکتاہوں۔ ان کی زندگی کو بدلنے میں قابل ہوں۔ یہ دھمارتھ تنظیم ویسٹرن آسٹریلیا کے بچوں کی صحت پر مرکوز ہے جس کی دیکھ ریکھ اب اسٹین کی بیٹی کریںگی۔ استین کا بچپن غریبی میں بیتی لیکن محنت کے دم پر دھیرے دھیرے انہوں نے ملک بھر میں اپنا کاوربار پھیلایا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *